Earn money online

GoWellUp.com

Friday, May 15, 2009

Urdu Ghazal

کچھ پتہ نہیں چلتا اس جلےبلےد ل کا
ورنہ ان نگا ہوں میں راستہ ہے منزل کا

پھر ہمیں بلا تی ہے دار کی ہر ٹہنی 
کھیچنتا ہے پھر د ل کو قا فلہ سلا سل کا

خواب خود فراموشی کام آ نہیں آ سکتا
جا گتے ہو ہے د ن میں سا منا ہے مشکل کا

بے چراغ گھڑیوں میں ہم اداس لوگوں کو
اک د یا بہت کچھ ہے د وستوں کی محفل کا

رات کے بھنور میں ہے یہ سفینہ مد ت سے
خواب تک نہیں د یکھا ہم نے صبح سا حل کا

No comments:

Post a Comment