Earn money online

GoWellUp.com

Monday, September 3, 2012

True Love

میری محبت ہے وہ کوئی مجبوری تو نہیں
وہ مجھے چاہے یا مل جائے ضروری تو نہیں
یہ کچھ کم ہے کہ، وہ بسی ہے میری سانسوں میں
وہ سامنے ہو میری آنکھوں کے، ضروری تو نہیں
اب تو نکل کے آنکھوں سے یادوں میں جا بسی ہے وہ
یہی ہے قربت چاہت، کوئی دوری تو نہیں

Tuesday, June 9, 2009

Urdu Poetry - Rehman Khawar

وہ اپنے عشق میں کیسا کمال رکھتا ہے
کہ بے رخی میں بھی میرا خیال رکھتا ہے

جو آج میرا نہیں ہے وہ کل میرا ہو گا
کہ ہر زمانہ عروج و زوال رکھتا ہے

عجب نہیں کہ وہ جہاں بھر کو وفا سمجھے
نظر میں میری وفا کی مثال رکھتا ہے

کہاں تلک کو ٰہی دست کر م کی زحمت کرے
تمام شہر ہی دست سوال رکھتا ہے

مری اڑان کے آ گے ہے کس قدر بے بس
یہ آسمان جو ستا روں کا جا ل رکھتا ہے

ترا خیال ہی کچھ مہربان ہے ورنہ
جہا ن مین کون کسی کا خیا ل رکھتا ہے

مقابل صف اعداءہے اس طرح خا ور
کہ تیغ رکھا ہے وہ اور نہ ڈھال رکھتا ہے

Wednesday, May 27, 2009

Munir Niazi

یہ اجنبی سی منز لیں اور رفتگاں کی یا د
تنہا ہیوں کا زہر ہے اور ہم ہیں دوستو

لاہی ہے اب اڑا کے گے موسموں کی باتیں
برکھا کی رت کا قہر ہے اور ہم ہیں دوستو

پھرتے ہیں مثل موج ہوا شہر شہر میں
آواز کی لہر ہے اور ہم ہیں دوستو

شام الم ڈھلی تو چلی درد کی ہوا
راتوں کا پچھلا پہر ہے اور ہم ہیں دوستو

آنکھوں میں اڑ رہی ہے لٹی محفلوں کی دھول
عبرت سرا ہے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو

منیر نیازی

Tuesday, May 19, 2009

Kalam-e-Bahoo

الف اللہ چنبےدی بوٹی مرشد من میرے وچ لاہی ہو
نفی اثبات دا پانی ملیا ہر رگےہر جا ہی ہو
اند ر بو ٹی مشک مچا یا جا ں پھلن تے آ ہی ہو
جیو ے مر شد کامل با ہو  جیں ایہہ بو ٹی لا ہی ہو

جے کر د ین علم و چ ہو ند ا تا ں سر نیز ے کیو ں چر ھد ے
اٹھا ر ا ں ہز ار جو علم آیا اوہ اگے حسین دے مر دے ہو
جےکجھ ملا حظہ سر ور دا کردے تا ں خیمے تمبو کیوں سڑ دے
جے کرمن دے بیعت رسولی تاں پانی کیوں بند کر دے ہو
پر صادق دین او نہاں دہ باہو  جو سر قربا نی کر دے ہو

تسبی پھر ی تے دل نہیں پھریا کی لینا ں تسبی پھڑ کے ہو
علم پڑ ھیا تے ادب نہ سکھیا کی لینا علم نوں پڑ ھ کے ہو
چلے کٹے تے کچھ نہ کھٹیا کی لینا ں چلیاں وڑ کے ہو
جاگ بنا دودھ نہیں جمداں نا ہیں باہو  بھاویں لال ہوون کڑھ کڑھ

بغداد شہر دی کی اے نشانی اچیاں لمیاں چیراں ہو
تن من میرا پرزے پرزے جیو یں درزی دیاں لیراں ہو
انہاں لیراں دی گل کفنی پا کے رلساں سنگ فقیراں ہو
بغدا د شہر دے ٹکڑے منگ ساں باہو کر سا ں میرا ں میر ا ں ہو

Friday, May 15, 2009

Urdu Ghazal

کچھ پتہ نہیں چلتا اس جلےبلےد ل کا
ورنہ ان نگا ہوں میں راستہ ہے منزل کا

پھر ہمیں بلا تی ہے دار کی ہر ٹہنی 
کھیچنتا ہے پھر د ل کو قا فلہ سلا سل کا

خواب خود فراموشی کام آ نہیں آ سکتا
جا گتے ہو ہے د ن میں سا منا ہے مشکل کا

بے چراغ گھڑیوں میں ہم اداس لوگوں کو
اک د یا بہت کچھ ہے د وستوں کی محفل کا

رات کے بھنور میں ہے یہ سفینہ مد ت سے
خواب تک نہیں د یکھا ہم نے صبح سا حل کا

Thursday, May 14, 2009

Urdu Latifay

ایک د فعہ تیس سردار کشتی میں سفر کر رہے تھے اور سارے کے سارے مر گے
۔
۔
وجہ
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
کشتی پانی میں رک گہی تھی 
اور سا رے سردار دھکہ لگا نے کے لیے نیچے اتر گے تھے

Monday, May 11, 2009

Dua--------------دعا

جوخوشي تمہارےقريب ہو وہ سدا تمھيں نصيب ہو
تجھےوہ خلوص ملےکہ جو تيري زندگي پہ محيط ہو
جو معيار تجھے کو پسند ہو جو تمھارےدل کي امنگ ہو
تيري زندگي جو طلب کرےہمسفر کووہ رنگ ہو
جو خيال دل ميں اسير ہو اور دعا ميں بھي تاثير ہو
تير ےہاتھ اٹھتے ہي خدا کرے تيرے سامنے تعبير ہو
تجھے وہ جہان ملے  جد ھر غموں کا نہ گزر ہو
جد ھر روشني ہو خلوص کي اور نفرتوں کو خبر نہ ہو