میری محبت ہے وہ کوئی مجبوری تو نہیں
وہ مجھے چاہے یا مل جائے ضروری تو نہیں
یہ کچھ کم ہے کہ، وہ بسی ہے میری سانسوں میں
وہ سامنے ہو میری آنکھوں کے، ضروری تو نہیں
اب تو نکل کے آنکھوں سے یادوں میں جا بسی ہے وہ
یہی ہے
قربت چاہت، کوئی دوری تو نہیں
No comments:
Post a Comment